لاہور( نیوزڈیسک)امام کعبہ شیخ خالد الغامدی پاکستان کے سات روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ، وہ آج بحریہ ٹاؤن کی جامع مسجد میں نماز جمعہ پڑھائیں گے۔لاہور ایئر پورٹ پر سعودی سفیر علامہ ساجد میر اور دیگر نے امام کعبہ کا استقبال کیا۔ اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ شیخ خالد الغامدی آج بحریہ ٹاؤن کی جامع مسجد میں نماز جمعہ پڑھائیں گے۔ اپنے دورے کے دوران شیخ خالد الغامدی سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔
امام کعبہ آج بحریہ ٹائون لاہور کی مسجد میں نماز جمعہ پڑھائیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































