کراچی(نیوزڈیسک)ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ الطاف بھائی کا حکم ہے سب لوگ جناح گراﺅنڈ پہنچیں، چینی صدر نے مجھ سے این اے 246کا پوچھاتھا این اے 246کے چرچے پاکستان سے لیکر امریکہ اورچین تک ہیں ،انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں الطاف حسین کے چاہنے والوں نے تاریخی کردار اداکیاہے جس پر وہ خراج تحسین کے مستحق ہیں انہوں نے کہا کہ انتخابی معرکے میں فتح پر 90 پر جشن کا آغازکردیاگیا ہے۔
چینی صدر نے فاروق ستار سے این اے 246کے بارے میں کیا پوچھا ؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































