منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

جکارتہ کانفرنس میں کشمیر کے معاملے پر پاک بھارت مندوبین میں تلخی

datetime 26  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جکارتہ (نیوز ڈیسک) انڈونیشیا میں ہونیوالی بین الاقوامی کانفرنس میں پاک بھارت مندوبین میں کشمیر کے معاملے پرآپس میں سخت جملوں کاتبادلہ ہوا۔پاکستانی وزیراعظم کے مشیربرائے امورخارجہ سرتاج عزیزنے کہاکہ بھارت نے کشمیریوں کاحق سلب کررکھا ہے۔ کشمیریوں کوحق خودارادیت سے محروم رکھنا ناانصافی ہوگی جس پربھارتی وزیراٹل واڈوانے برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان نے ایک بارپھر کشمیرکو بین الاقوامی سطح پراٹھایا حالانکہ کشمیربھارت کااٹوٹ انگ ہے۔کانفرنس کے دوران پاکستانی مشیرخارجہ سرتاج عزیزنے مسئلہ کشمیرکا ذکرچھیڑا توکانفرنس میں کھلبلی مچ گئی۔ سرتاج عزیز نے کشمیریوں کی تحریک کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے کہاکہ کشمیرایک زندہ حقیقت ہے اوربھارت سمیت دنیاکی کوئی طاقت اس مسئلے کو نظرانداز نہیں کرسکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…