بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

نیپال بھارت اور پاکستان میں آفٹرشاکس کا سلسلہ جاری

datetime 26  اپریل‬‮  2015 |

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک) نیپال بھارت اور پاکستان میں المناک زلزلے کے بعد آفٹرشاکس کا سلسلہ جاری‘ مشرقی نیپال اور بھارت کے مختلف علاقون میں آفٹر شاکس کی شدت 7.2 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ پشاور اور لاہور کے مختلف علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اتوار کے روز بھی وقفے وقفے سے بھارت اور مشرقی نیپال میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کی شدت نیپال مین اور بھارت میں 7.2 ریکارڈ کی گئی ہے تاہم ان جھٹکوں کو آفٹر شاکس کا نام دیا گیا ہے اور ان جھٹکوں میں کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نیپال اور بھارت کے علاوہ پاکستان کے مختلف علاقوں لاہور‘ پشاور اور بالائی علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ ریکٹر سکیل پر جنکی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی ہے تاہم وقفہ وقفہ سے آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آفٹر شاکس کا سلسلہ 2 سے 3 ہفتوں تک جاری رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…