ریاض( نیوز ڈیسک)سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے ولی عہد شہزادہ مقرن اور وزیر خارجہ سعود الفیصل کو برطرف کر دیا۔ سعودی ٹی وی کے مطابق سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے ولی عہد شہزادہ مقرن کو برطرف کر دیا وہ نائب وزیر اعظم بھی تھے۔ ان کی جگہ شہزادہ نائف کو ولی عہد مقرر کیا گیا ہے جبکہ شہزادہ محمد بن سلطان نائب وزیر اعظم مقرر کیے گئے ہیں۔ سعودی وزیر خارجہ سعود الفیصل کو بھی عہدے سے برخاست کر دیا گیا ہے اور ان کی جگہ عادل الجبیر کو وزیر خارجہ تعینات کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ عادل الجبیر امریکہ میں سعودی عرب کے سفیر تھے۔
سعودی فرماںروا نے ولی عہد شہزادہ مقرن ، وزیر خارجہ سعود الفیصل کو برطرف کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
پیپلزپارٹی نے 10 رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
کونسی غذاؤں کے زیادہ استعمال سے مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف
-
سعودی عرب میں حکومتی سطح پر بڑی تبدیلی، شاہ سلمان نے 3 شاہی فرمان جاری کردیئے
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی



















































