اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے ٹیلی فونک گفتگو میں زلزلے سے ہونے والی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے بھارتی ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو میں زلزلے سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا، وزیر اعظم نے بھارتی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں پڑوسی ملک کے عوام کے ساتھ ہیں۔اس موقع پر بھارتی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے غیر موسمی بارشوں اور اس سے جانی نقصان کے علاوہ فصلوں کو پہنچنے والے نقصانات پر بھی بات کرتے ہوئے نیپال میں بھارتی امدادی کارروائیوں کو سراہا۔ نریندر مودی نے کہا کہ انہوں نے وزیر اعظم نواز شریف کو تجویز دی کہ سارک ممالک مل کر آفت زدہ ممالک میں امدادی کاروائی کریں اور خطے کے تمام ممالک کو مل کر قدرتی آفات سے نمٹنے کی مشقیں کرنی چاہیئں۔
مزید پڑھئے:اسٹیٹ بینک کی کمرشل بینکوں کو مزید اے ٹی ایمز نصب کرنے کی ہدایت
وزیر اعظم کا بھارتی ہم منصب کو فون، زلزلے سے ہونے والی ہلاکتوں پر اظہار افسوس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































