کابینہ میں تبدیلیاں سعودی عرب کا اندرونی معاملہ ہے،پاکستان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان نے کہا ہے کہ سعودی کابینہ میں حالیہ تبدیلیاں سعودی عرب کا اندرونی معاملہ ہے،نیپالی متاثرین کو بھیجی گئی خوراک پر بھارتی میڈیا کا واویلا افسوس ناک ہے ،المناک حادثے کے باوجو بھارتی میڈیا سازشوں سے باز نہیں آیا،جموں و کشمیر کا علاقہ متنازع ہے،بھارت مقبوضہ علاقہ میں معصوم شہریوں پر… Continue 23reading کابینہ میں تبدیلیاں سعودی عرب کا اندرونی معاملہ ہے،پاکستان











































