احسن اقبال بھارتی فائرنگ سے شہیدامانت علی کے گھر پہنچ گئے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایت پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے امانت علی کے گھر پہنچ گئے ۔ لواحقین سے اظہار تعزیت کی اور شہید نوجوان کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے کا امدادی چیک بھی دیا ۔ میڈیا رپورٹس… Continue 23reading احسن اقبال بھارتی فائرنگ سے شہیدامانت علی کے گھر پہنچ گئے