دادو میں باراتیوں کی بس پر بجلی کے تار گرنے سے 8 افراد جاں بحق

3  مئی‬‮  2015

دادو (نیوزڈیسک)خیر پورناتھن شاہ کے قریب باراتیوں کی بس پر بجلی کے تار گر گئے جس سے 8 افراد جاں بحق جب کہ دلہا اوردلہن سمیت متعدد زخمی ہو گئے۔ دادو میں خیر پور ناتھن شاہ کے قریب لاڑکانہ سے سیہون جانے والی باراتیوں کی بس پر بجلی کے تار گرنے سے بس میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 8 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے جن میں 4 خواتین اور3 بچے بھی شامل ہیں۔بس میں آگ لگنے کے نتیجے میں 20 سے زائد افراد زخمی ہوئے جن میں دلہا اوردلہن بھی شامل ہیں، زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اسپتال انتطامیہ کا کہنا ہے کہ ان میں سے متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…