منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

ای اسٹیمپنگ نظام کا آغاز، پرانے اسٹامپ وینڈنگ لائسنس منسوخ

datetime 16  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)ضلعی انتظامیہ نے محصولات سے متعلق امور میں شفافیت اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو یقینی بنانے کے لیے ای اسٹیمپنگ نظام باقاعدہ نافذ کر دیا ہے،

جبکہ ڈسٹرکٹ کلکٹر آفس کی طرف سے جاری تمام اسٹیمپ فروشی لائسنس فوری طور پر ختم کر دیے گئے ہیں۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ یہ اقدام ریونیو کے شعبے میں بہتری، مؤثر کارکردگی اور ڈیجیٹل نظام کے نفاذ کی حکمتِ عملی کا حصہ ہے۔ اعلامیے کے مطابق ای اسٹیمپنگ کے اجرا کے بعد شہر میں پرانے طرز کے اسٹیمپ وینڈنگ لائسنس برقرار نہیں رہیں گے۔سرکاری حکم نامے میں مزید کہا گیا کہ اس فیصلے سے متعلق وفاقی ٹریژری آفس اسلام آباد اور دیگر متعلقہ اداروں کو پہلے ہی ضروری ہدایات دی جا چکی تھیں، لہٰذا نئے نظام کے نافذ ہوتے ہی سابقہ لائسنس ازخود منسوخ تصور ہوں گے۔ انتظامیہ کے مطابق اس ڈیجیٹل طریقہ کار سے محصولات کی وصولی زیادہ شفاف ہوگی اور دھوکہ دہی یا بے ضابطگیوں کے امکانات کم ہوں گے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…