پٹرول ڈیزل اورخام تیل کی درآمدپرریگولٹری ڈیوٹی عائد
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پٹرول ڈیزل اورخام تیل کی درآمدپرریگولٹری ڈیوٹی عائدکردی گئی ،ایف بی آرنے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا،نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول پر2فیصدڈیزل پراڑھائی فیصداورخام تیل پر2فیصدریگولیٹری ڈیوٹی عائدکی گئی ،ڈیوٹی کااطلاق یکم جون سے ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یکم جون سے پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں بھی اس تناسب سے اضافہ کیاجائیگا