وزیر اعظم نے ملک کے پہلے شمسی توانائی منصوبے کا افتتاح کر دیا
اسلام آباد( نیوزڈیسک)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے پہلے سولر توانائی منصوبے کا افتتاح کر دیا جس سے 100 میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل ہو چکی ہے جبکہ 300 میگا واٹ کے دوسرے فیز کا بھی افتتاح کر دیا گیا جو کہ رواں برس کے اختتام پر مکمل ہوگا۔ بہاولپور میں افتتاحی تقریب… Continue 23reading وزیر اعظم نے ملک کے پہلے شمسی توانائی منصوبے کا افتتاح کر دیا











































