ایان علی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی از سر نو تفتیش کی تیاریاں
راولپنڈی (نیوز ڈیسک) کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار معروف ماڈل ایان علی کیخلاف مقدمے کی سماعت کل (جمعے کو) ڈیوٹی جج بینکنگ عدالت صابر سلطان کی عدالت میں ہوگی۔حتمی چالان پیش نہ کیے جانے پر فریقین کے وکلاء میں گرما گرم بحث متوقع ہے۔تفتیشی ٹیم نے موقع کا نقشہ بھی تیار کر لیا ہے مگر… Continue 23reading ایان علی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی از سر نو تفتیش کی تیاریاں











































