ڈگری کیس میں انکوائری کمیٹی نے مراد سعید کی نا اہلی کی سفارش کر دی
پشاور (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی مرادسعیدکی ڈگری کے بارے میں حکومتی انکوائری کمیٹی نے ایم این اے کی نااہلی کی سفارش کردی ہے۔باخبرذرائع نے سفارشات میں مرادسعیدکی نااہلی اوریونیورسٹی کے متعلقہ ملازمین کونوکری سے فارغ کرنے کا عندیہ بھی دیاگیاہے تاہم ہائرایجوکیشن کے مجازافسرکاکہناہے کہ جب تک انکوائری رپورٹ سامنے نہیں… Continue 23reading ڈگری کیس میں انکوائری کمیٹی نے مراد سعید کی نا اہلی کی سفارش کر دی