بیرون ملک اثاثے،وزیر اعظم کو مہلت مل گئی
لاہور(نیوزڈیسک )لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعظم کے خلاف بیرون ملک اثاثہ جات کیس کی سماعت 15 مئی تک ملتوی کر دی۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فرخ عرفان خان کی سربراہی میں جسٹس محمد قاسم خان ‘جسٹس عائشہ اے ملک ‘ جسٹس فیصل زمان خان اور جسٹس مرزا وقاص پر مشتمل پانچ رکنی لارجر بنچ… Continue 23reading بیرون ملک اثاثے،وزیر اعظم کو مہلت مل گئی