اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن کادھاندلی کے اصل ذمہ داروں کیخلاف بڑااقدام

datetime 4  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 125اور پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 155کے انتخابات میں بے ضابطگیوںمیں ملوث افسران کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز الیکشن ٹربیونل نے این اے 125اور پی پی 155میں مبینہ دھاندلی کیس کا فیصلہ سنایا جس میں کہا گیا کہ انتخابات میں پریزائیڈنگ آفیسرز او رریٹرننگ آفیسرز سے بے ضابطگیاں ہوئیں۔ الیکشن کمیشن نے بے ضابطگیوں میں ملوث پریزائیڈنگ افسران ، اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسران اور ریٹرنگ آفیسر خالد محمود بھٹی کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا ۔ الیکشن کمیشن نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ بے ضابطگیوں کے باعث قوم کے سرمائے کو نقصان پہنچا ہے ، ملوث افسران کے خلاف کارروائی کر کے ان سے انتخابات میں وصول کیے جانے والا معاوضہ بھی واپس لیا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…