خیبرپختونخوا اسمبلی میں الطاف حسین کیخلاف قرارداد منظور
پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا اسمبلی میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف مذمتی قرارداد حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے صوبائی وزیر شاہ فرمان نے مشترکہ طور پر پیش کی جس میں مطالبہ کیا گیا کہ حکومت الطاف حسین کے اشتعال انگیز بیانات کا نوٹس لیتے ہوئے ان کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے… Continue 23reading خیبرپختونخوا اسمبلی میں الطاف حسین کیخلاف قرارداد منظور







































