اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

فیصلے کےخلاف سپریم کورٹ جائینگے، سعد رفیق

datetime 4  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیو زڈیسک) الیکشن ٹربیونل نے این اے 125 میں ہونے والے انتخابات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے 60 دنوں میں دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے. ٹربیونل کا کہنا ہے کہ پولنگ میں دھاندلی ہوئی. ووٹوں پر ایک ایک ووٹر نے 6،6 مرتبہ انگوٹھے لگائے ہوئے تھے جس کے باعث انتخابات کالعدم قرار دئے گئے. انتخابات کالعدم قرار دئے جانے کے بعد خواجہ سعد رفیق کے پاس نہ تو وزارت رہی اور نہ ہی وہ اسمبلی کے رکن رہے. جبکہ خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے۔

مزید پڑھئے:انڈونیشیا : منشیات فروشی پر سات غیرملکیوں کو سزائے موت



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…