الیکشن ٹریبوبل کا فیصلہ انصاف پر مبنی نہیں، خواجہ سعد رفیق
لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ این اے 125 میں دھاندلی کے حوالے سے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ انصاف پر مبنی نہیں ہے۔الیکشن ٹریبونل کے مختصر فیصلے کے بعد لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ الیکشن ٹریبونل کے فیصلے… Continue 23reading الیکشن ٹریبوبل کا فیصلہ انصاف پر مبنی نہیں، خواجہ سعد رفیق











































