ملزم عامرسرپھٹاکے انکشاف کے بعد حیدرعباس پھنس گئے ،تفتیش تک شہرنہیں چھوڑسکتے ،رینجرزکی ہدایت
کراچی(نیوزڈیسک)رینجرز کی تحویل میں ملزم عامر سرپھٹا نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی میں اسکول حملوں میں ایم کیوایم ملوث ہے۔ ایم کیوایم کی جانب سے آپریشن کارخ کالعدم تنظیم کی طرف موڑنے کی ہدایت کی گئی تھی۔رینجرز ذرائع کے مطابق نائن زیروسے گرفتارعامرسرپھٹا نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ اسکول پرکریکرحملے،دھمکی آمیزپمفلٹ پھینکنے… Continue 23reading ملزم عامرسرپھٹاکے انکشاف کے بعد حیدرعباس پھنس گئے ،تفتیش تک شہرنہیں چھوڑسکتے ،رینجرزکی ہدایت











































