بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

وزیراعظم، آرمی چیف ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے،افغان وزیر خارجہ نے استقبال کیا

datetime 12  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے ، افغانستان کے وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی نے ائیرپورٹ پروزیراعظم کا استقبال کیا. انہیں اس دورے کی دعوت افغان صدر اشرف غنی نے دی ہے۔ وزیر اعظم ، صدر اشرف غنی سے ون آن ملاقات کے علاوہ افغان چیف ایگزیکٹیو ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ سے بھی ملاقات کریں گے۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان وفود کی سطح پر بھی مذاکرات ہوں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان کے ساتھ قریبی روابط ، وزیر اعظم کے وژن اور خارجہ پالیسی کا اہم حصہ ہیں۔ وزیر اعظم ایک ایسے وقت میں یہ دورہ کر رہے ہیں جب دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اپنی بہترین نہج پر ہیں اور دونوں ممالک خطے میں قیام امن کیلئے کوشاں بھی ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف کا یہ افغانستان کا دوسرا دورہ ہوگا ، اس سے قبل انہوں نے 30نومبر کو افغانستان کا دورہ کیا تھا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…