پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

تین اہم کالز ٹریس، سانحہ صفورا چورنگی میں” را “ملوث نکلی ، دو افراد گرفتار

datetime 14  مئی‬‮  2015

تین اہم کالز ٹریس، سانحہ صفورا چورنگی میں” را “ملوث نکلی ، دو افراد گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سانحہ صفورا چورنگی کراچی میں “را ” کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں ، تفتیشی اداروں نے دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے ، سانحے کے حوالے سے اہم کالز بھی ٹریس ہوئی ہیں۔46 بے گناہوں کے قتل نے قانون نافذ کرنے والوں اداروں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔… Continue 23reading تین اہم کالز ٹریس، سانحہ صفورا چورنگی میں” را “ملوث نکلی ، دو افراد گرفتار

سانحہ صفورا کی تحقیقات کیلئے پولیس ٹیم تشکیل

datetime 14  مئی‬‮  2015

سانحہ صفورا کی تحقیقات کیلئے پولیس ٹیم تشکیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شہر کراچی میں دہشتگردی کے اندوہناک واقعے کی تحقیقات کیلئے آئی جی سندھ نے ایڈیشنل آئی جی کراچی کی سربراہی میں تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔سانحہ صفورا کی تحقیقات شروع کی جا چکی ہیں۔ ذمہ داروں کا تعین اور انہیں قانون کے شکنجے میں لینے کیلئے آئی جی سندھ غلام حیدر… Continue 23reading سانحہ صفورا کی تحقیقات کیلئے پولیس ٹیم تشکیل

سانحہ صفورا میں جاں بحق افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، رقت آمیز مناظر

datetime 14  مئی‬‮  2015

سانحہ صفورا میں جاں بحق افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، رقت آمیز مناظر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سانحہ صفورا گوٹھ میں جاں بحق ہونے والوں کی نماز جنازہ الاظہر گارڈن میں ادا کر دی گئی ، جاں بحق افراد کی تدفین سخی حسن میں واقع آغا خان کمیونٹی کے قبرستان النور میں کی جائے گی۔ عزیز واقارب ، دوستوں اور اسماعیلی کمیونٹی کے ہزاروں افراد نے آہوں اور سسکیوں میں… Continue 23reading سانحہ صفورا میں جاں بحق افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، رقت آمیز مناظر

پشاور: حیات آباد میں پولیس آپریشن ،دو دہشتگرد ہلاک، دو گرفتا ر، پولیس کانسٹیبل زخمی

datetime 14  مئی‬‮  2015

پشاور: حیات آباد میں پولیس آپریشن ،دو دہشتگرد ہلاک، دو گرفتا ر، پولیس کانسٹیبل زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پشاورکے پوش علاقہ حیات آباد میں پولیس آپریشن کے دوران دو دہشتگرد ہلاک جبکہ دو کو گرفتارکرلیاگیا۔ پولیس کے مطابق حساس اداروں کے ساتھ حیات آباد فیز تھری میں واقع ایک گھر پر کارروآئی کی گئی۔ جس دوران گھر میں چپھے دہشتگردوں نے مزاحمت کی کوشش کی۔ اور پولیس پر فائرنگ کی۔ جس… Continue 23reading پشاور: حیات آباد میں پولیس آپریشن ،دو دہشتگرد ہلاک، دو گرفتا ر، پولیس کانسٹیبل زخمی

راولپنڈی ، لاہور ، اسلام آباد ، گلگت بلتستان میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

datetime 14  مئی‬‮  2015

راولپنڈی ، لاہور ، اسلام آباد ، گلگت بلتستان میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک کے شمالی علاقوں میں مطلع ابر آلودرہا ، محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران مالاکنڈ، راولپنڈی ، لاہور ، اسلام آباد ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کیساتھ باربارش ہونے کی پیشن گوئی کر دی ۔ملک کے بیشتر علاقوں میں بادل برسے تو موسم کا رنگ ڈھنگ… Continue 23reading راولپنڈی ، لاہور ، اسلام آباد ، گلگت بلتستان میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

وزیراعظم کل اسلام آبادکراچی گرین لائن ٹرین کا افتتاح کریں گے

datetime 14  مئی‬‮  2015

وزیراعظم کل اسلام آبادکراچی گرین لائن ٹرین کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف پاکستان ریلویز کی تاریخ میں اسلام اباد سے کراچی کے درمیان اپنی نوعیت کی پہلی اے سی بزنس کلاس ٹرین’’گرین لائن ٹرین‘‘ کا افتتاح کل 15 مئی کو مارگلہ ریلوے اسٹیشن پرکریں گے۔تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں اور مارگلہ ریلوے اسٹیشن کی سیکیورٹی سخت کردی گئی، شرکا… Continue 23reading وزیراعظم کل اسلام آبادکراچی گرین لائن ٹرین کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم کا کراچی میں دہشت گردوں کے خلاف فائنل فیصلہ کن ٹارگیٹڈ آپریشن شروع کرنے کا حکم

datetime 14  مئی‬‮  2015

وزیر اعظم کا کراچی میں دہشت گردوں کے خلاف فائنل فیصلہ کن ٹارگیٹڈ آپریشن شروع کرنے کا حکم

کراچی (نیوزڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کراچی میں مسلسل دہشت گردی کے واقعات کا سخت ترین نوٹس لیتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت کی ہے کہ کراچی میں دہشت گردوں کے تمام گروپس، ملک دشمن عناصر سے رابطہ رکھنے والے گروہوں، ان کے معاونین، رابطہ کار، سہولت کار، مالی معاونت… Continue 23reading وزیر اعظم کا کراچی میں دہشت گردوں کے خلاف فائنل فیصلہ کن ٹارگیٹڈ آپریشن شروع کرنے کا حکم

پاکستان کاایران سے سرحدپارگولہ باری اورفائرنگ کے واقعات روکنے کامطالبہ

datetime 13  مئی‬‮  2015

پاکستان کاایران سے سرحدپارگولہ باری اورفائرنگ کے واقعات روکنے کامطالبہ

چاغی (نیوزڈیسک)پاکستان اور ایران کے سرحدی حکام کے درمیان ہونے والے مشترکہ اجلاس میں منشیات و انسانی سمگلنگ کی روک تھام کےلئے سخت اقدامات،سرحدوں پرسیکیورٹی گشت میں اضافہ، غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرنے والے افراد کے معاملات ، دہشت گردی کے واقعات کو روکنے اوراس سلسلے میں مشترکہ طور پر کاروائی کرنے کے… Continue 23reading پاکستان کاایران سے سرحدپارگولہ باری اورفائرنگ کے واقعات روکنے کامطالبہ

بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے ملوث ہونے کے شواہد ،بڑے پیمانے پر آپریشن کی تیاریاں

datetime 13  مئی‬‮  2015

بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے ملوث ہونے کے شواہد ،بڑے پیمانے پر آپریشن کی تیاریاں

کراچی (نیوزڈیسک) سانحہ صفورا گوٹھ کی ابتدائی تحقیقات میں بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے ملوث ہونے کے خفیہ شواہد سامنے آئے ہیں۔ چند روز قبل بلوچستان کے علاقے تربت میں مزدوروں کے قتل اور کراچی کے علاقے صفورا گوٹھ کے واقعے کو ایک ہی سلسلے کی کڑی قرار دی جارہی ہے۔ذرائع کے مطابق ملک دشمنوں… Continue 23reading بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے ملوث ہونے کے شواہد ،بڑے پیمانے پر آپریشن کی تیاریاں