اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک کے شمالی علاقوں میں مطلع ابر آلودرہا ، محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران مالاکنڈ، راولپنڈی ، لاہور ، اسلام آباد ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کیساتھ باربارش ہونے کی پیشن گوئی کر دی ۔ملک کے بیشتر علاقوں میں بادل برسے تو موسم کا رنگ ڈھنگ نکھر گیا۔ بادلوں کے شہر لاہور میں گزشتہ روز کی بارش کے بعد جمعرات کو مطلع زوی طور پر ابر آلودرہا ۔ جڑانوں شہروں میں بھی دو روز جاری رہنے والی ہلکی اور تیز بارش کے بعد منظر نکھرا نکھرالگنے لگا۔ موسم کا حال بتانے والوں نے آئندہ دو سے تین روز تک ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے تاہم اگلے چوبیس گھنٹے کے دوران مالاکنڈ ، ہزارہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہورڈویڑن، اسلام آباد ، فاٹا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیز ہواو¿ں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی بھی پیش گوئی کی ہے۔ سندھ ، بلوچستان سمیت جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں ، سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
راولپنڈی ، لاہور ، اسلام آباد ، گلگت بلتستان میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا



















































