سانحہ کراچی،اہم پیش رفت ،خفیہ اداروں نے اہم سراغ لگالیا
اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)کراچی میں اسماعیلی برادری پرحملے کے بعد بس سے ملنے والے داعش کے پمفلٹوں کے بارے میں پاکستان کے خفیہ اداروں نے اس پرنٹنگ پریس کاسراغ لگالیااوراس کے بعد ان افراد تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئے ہیںجن کاتعلق ایک سیاسی جماعت سے ہے اورجب مزیدتحقیقات کی گئیں تویہ بات سامنے آگئی کہ یہ… Continue 23reading سانحہ کراچی،اہم پیش رفت ،خفیہ اداروں نے اہم سراغ لگالیا