اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

جہلم: نجی جیل میں قید 97افراد کو بازیاب کرا لیا گیا

datetime 11  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جہلم میں غیرقانونی جیل میں قید 97افراد کو بازیاب کرا لیا گیا ۔ کارروائی لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کی ہدایات پر کی گئی۔ تھانا چوٹالہ پولیس نے بیلف کے ہمراہ ٹھیکدار راجا ظفر کے ڈیرے پر چھاپا مارا اور اس کی نجی جیل سے97 افراد کو بازیاب کرا لیا۔ ان میں خواتین، بچے اور بوڑھے بھی شامل ہیں، جنھیں 1998سے قید میں رکھا گیا تھا۔ ۔ ٹھیکیدار ظفر کا کہنا ہے کہ بازیاب ہونے والے تمام افراد ا±س کے پاس کام کرتے تھے اور انھوں نے 1کروڑ سے زائد رقم ایڈوانس میں لے رکھی ہے۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…