ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

صولت مرزاکو پھانسی دینے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں،جیل حکام

datetime 10  مئی‬‮  2015 |

مچھ(نیوزڈیسک )ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ مچھ جیل سکندرکاکڑ نے کہاہے کہ صولت مرزاکو پھانسی دینے کی تیاریاں کرلی گئی ہیں، رشتہ داروں کی ملاقاتیں جاری ہیں، ہم عدالتی احکام کے پابندہیں، مجرموں کوسزا دیناہمارا کام ہے۔مقامی صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے انھوں نے بتایاکہ صولت مرزاکی سزا موخر ہونے میں ہماراکوئی ذاتی تعلق نہیں۔ احکام کے مطابق دوران قیدعدالتی حکم کے مطابق سزادی جاتی ہے یاعدالتی حکم پرچھوڑ دیاجاتا ہے۔ سیکیورٹی انتظامات بارے انھوں نے بتایاکہ حسب معمول ہائی الرٹ ہے۔ مقامی پولیس لیویزبی سی ودیگر قانون نافذکرنے والے اداروں سے مکمل کوآرڈی نیشن ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…