کراچی (نیوزڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اسماعیلیوں کے رہنماءپرنس کریم آغاخان کوٹیلی فون کیاہے اوریقین دلایاہے کہ واقعہ ۔میں ملوث مجرموں کوگرفتارکرکے قرارواقعی سزاددی جائے گی ۔آرمی چیف نے پرنس کریم آغاخان سے قیمتی جانوں کے ضیاع پرگہرےدکھ اورافسوس کااظہارکیاہے دریں اثناءآرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہاہے کہ سانحہ میں ملوث دہشتگردوں اوران کے سہولت کاروں کوکیفرکردارتک پہنچایاجائے گااوران افرادکوقانون کے کہٹرے میں کھڑاکیاجائے گااورایسے حملوں کی حمایت کرنے والوں کوبھی سزادی جائے گی ۔