اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان میں امریکی سفیررچرڈاولسن نے کراچی میں ہونے والی دہشتگردی پرگہرے افسوس کااظہارکیاہے اورکہاہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ ہیں ۔امریکی سفیرنے کہاکہ امریکہ کراچی میں بس میں ہونے والی دہشتگردی میں امریکہ کی طرف سے پاکستان کوتحقیقات میں تعاون کرنے کی پیشکش کی ہے ۔