اقتصادی راہداری منصوبے میں خود حکومت رکاوٹ ہے، خورشید شاہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں رکاوٹ سیاسی جماعتیں نہیں بلکہ خود حکومت ہے ۔ فیصلے چاروں صوبوں کی مشاورت سے ہونے چاہیے طاقت سے کئے گئے فیصلوں سے وفاق کو نقصان پہنچ سکتا ہے ۔ وفاق کو بلوچستان اور… Continue 23reading اقتصادی راہداری منصوبے میں خود حکومت رکاوٹ ہے، خورشید شاہ







































