ایگزیکٹ کمیونی کیشن کامعاملہ سینیٹ میں پہنچ گیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے ایگزیکٹ کمیونی کیشن کی جانب سے جعلی ڈگریوں کا معاملہ تحقیقات کے لیے معاملہ متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا۔چیئرمین رضا ربانی کی سربراہی میں سینیٹ کے اجلاس دوران سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ ایگزیکٹ کے متعلق امریکا کے موقر روزنامے نیو یارک ٹائمز میں شائع ہونے… Continue 23reading ایگزیکٹ کمیونی کیشن کامعاملہ سینیٹ میں پہنچ گیا