پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

ملک کے 22ہزار مدارس دہشتگردی میں ملوث ہیں، خواجہ آصف

datetime 19  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ملک کے اندر 22ہزار مدارس ہیں جو کسی نہ کسی طریقے سے دہشتگردی میں ملوث ہیں پاکستان ایٹمی ریاست ہے لیکن یہا ں نمازیوں کی حفاظت کرنا پڑتی ہے جو ہمارے لئے لمحہ فکریہ ہے کہ ہم نے کون کون سی غلطیاں کی ہیں ہمیں اپنا تجزیہ کرنا چاہیے قومی اسمبلی کے اجلا س میں وزیر اطلاعات کے بیان پر اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ بہت سارے مدارس ایسے ہیں جو ملک کی خدمت کررہے ہیں جہاں خلا پیدا ہوا وہ پر کرنے کی کوشش کی ہے ۔ نیشنل ایکشن پلان میں ہم نے یہ پلان کیا تھا کہ ہم ان مدارس کو رجسٹرڈ کروائیں گے گزشتہ اجلاس میں سینٹ میں وزیر اطلاعات پرویز رشید کے معاملے پر بحث ہوئی اور وہاں پر معاملے طے پا گیا ہے اس اس معاملے کو طول دینا مناسب نہیں ہوگا انہوں نے کہا کہ کسی بھی مدرسے یا یونیورسٹی سے کوئی بھی طالبعلم متشدد سوچ نکتی ہے تو اس پر قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی پرویز رشید نے جو کچھ کہا اس کا غلط مطلب لیا گیا ہمارا مذہب محبت اور امن کا پیغام ہے ہمارے اندر برداشت ہونی چاہیے ہمارے پہلے بھی بہت زیادہ زخم کھائے ہیں

مزید پڑھئے:سات قسم کے لوگ ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتے

پاکستان کا بدن زخموں سے چور چور ہے پرویز رشید پر فتوی دینے والے اسلام کی خدمت نہیں بلکہ اس کو ہوا دینے کی کوشش کی ہے ۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…