پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکبھی جیل نہیں گئے اور نہ ہی عمران نے کبھی گرم پانی پیا،زرداری

datetime 20  مئی‬‮  2015

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکبھی جیل نہیں گئے اور نہ ہی عمران نے کبھی گرم پانی پیا،زرداری

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ انہیں ایگزیکٹ کمپنی سے متعلق جعلی ڈگریوں کی فروخت کا علم نہیں تھا۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ ایگزیکٹ کمپنی کے بارے میں ریونیو ڈپارٹمنٹ کے لوگ شاید جانتے ہوں لیکن… Continue 23reading وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکبھی جیل نہیں گئے اور نہ ہی عمران نے کبھی گرم پانی پیا،زرداری

آرمی چیف کا آئی جی سندھ کو فون، سانحہ صفورا کے ملزمان کی گرفتاری پرمبارکباد دی

datetime 20  مئی‬‮  2015

آرمی چیف کا آئی جی سندھ کو فون، سانحہ صفورا کے ملزمان کی گرفتاری پرمبارکباد دی

کراچی(نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو فون کرکے سانحہ صفورا کے ملزمان کی گرفتاری پرمبارک باد دی۔ترجمان سندھ پولیس کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو ٹیلی فون کرکے سانحہ صفورا کے ملزمان کی گرفتاری پر مبارک باد… Continue 23reading آرمی چیف کا آئی جی سندھ کو فون، سانحہ صفورا کے ملزمان کی گرفتاری پرمبارکباد دی

پاکستان اور ترکمانستان کا دو طرفہ روابط بڑھانے پر اتفاق

datetime 20  مئی‬‮  2015

پاکستان اور ترکمانستان کا دو طرفہ روابط بڑھانے پر اتفاق

اشک آباد(نیوزڈیسک )وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان تمام شعبوں میں ترکمانستان کے ساتھ تعلقات پر فروغ دینا چاہتا ہے۔اشک آباد میں ترکمانستان کے صدر قربان گلی بردی کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ ترک صدر سے مذاکرات میں دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوو¿ں پر بات چیت… Continue 23reading پاکستان اور ترکمانستان کا دو طرفہ روابط بڑھانے پر اتفاق

سانحہ صفورا میں ملوث دہشت گرد کا پولیس اہلکاروں، ڈاکٹرز اور اہم شخصیات کوقتل کرنے کا اعتراف

datetime 20  مئی‬‮  2015

سانحہ صفورا میں ملوث دہشت گرد کا پولیس اہلکاروں، ڈاکٹرز اور اہم شخصیات کوقتل کرنے کا اعتراف

کراچی (نیوزڈیسک)سانحہ صفورا میں گرفتار کئے گئے دہشت گرد نے شہر میں کئی ڈاکٹرز، پولیس افسران و اہلکار اور سبین محمود سمیت کئی اہم شخصیات کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سانحہ صفورا میں ملوث دہشت گرد طاہر حسین اور اس کے بھائی شاہد کا تعلق القاعدہ سے ہے،… Continue 23reading سانحہ صفورا میں ملوث دہشت گرد کا پولیس اہلکاروں، ڈاکٹرز اور اہم شخصیات کوقتل کرنے کا اعتراف

چودھری شجاعت سیاسی اتحاد کیلئے سرگرم،مشرف اور پیر پگاڑا سے ملاقاتیں

datetime 20  مئی‬‮  2015

چودھری شجاعت سیاسی اتحاد کیلئے سرگرم،مشرف اور پیر پگاڑا سے ملاقاتیں

لاہور/کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کراچی میں پیر صاحب پگاڑا پیر صبغت اللہ اور بعد ازاں ان کے ہمراہ سابق صدر جنرل پرویزمشرف سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ سینیٹر دلاور عباس اور حلیم عادل شیخ صدر پی ایم ایل سندھ بھی ان کے ہمراہ… Continue 23reading چودھری شجاعت سیاسی اتحاد کیلئے سرگرم،مشرف اور پیر پگاڑا سے ملاقاتیں

بول ٹی وی کا این او سی غیر قانونی طور پر جاری کیا گیا ،چوہدری نثار نے ”بول “دیا

datetime 20  مئی‬‮  2015

بول ٹی وی کا این او سی غیر قانونی طور پر جاری کیا گیا ،چوہدری نثار نے ”بول “دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک )وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ایگزیکٹ اسکینڈل دنیا بھر میں پاکستان کی بدنامی کا سبب بن رہا ہے لہذا اس حساس معاملے کی شفاف طریقے سے تحقیقات کی جائے گی اوراس حوالے سے کوئی دباوبرداشت نہیں کیا جائے گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری نثارعلی… Continue 23reading بول ٹی وی کا این او سی غیر قانونی طور پر جاری کیا گیا ،چوہدری نثار نے ”بول “دیا

سانحہ ماڈل ٹاون ، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کو کلین چٹ مل گئی

datetime 20  مئی‬‮  2015

سانحہ ماڈل ٹاون ، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کو کلین چٹ مل گئی

لاہور(نیوزڈیسک) سانحہ ماڈل ٹاون کی تحقیقات کے لئے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے تفتیش مکمل کرتے ہوئے رپورٹ حکومت کو بھیج دی جس میں وزیراعظم، وزیراعلی پنجاب اور سابق وزیرقانون پر الزامات ثابت نہیں ہوسکے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاو¿ن کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے واقعے کی تحقیقات کے بعد وزیراعظم نواز… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹاون ، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کو کلین چٹ مل گئی

پاکستان نے دہشت گردی میں ”را“ کے ملوث ہونے کے ثبوت امریکا کودےدیے

datetime 20  مئی‬‮  2015

پاکستان نے دہشت گردی میں ”را“ کے ملوث ہونے کے ثبوت امریکا کودےدیے

اسلام آباد(نیوزڈیسک): پاکستانی حکام نے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کی جانب سے پاکستان میں ہونے والے دہشتگردی کے حالیہ واقعات میں ملوث شدت پسندوں کی معاونت کے ثبوت امریکا کے حوالے کردیے۔سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام نے پیرکو امریکی خصوصی نمائندہ برائے افغانستان وپاکستان ڈینیئل فیلڈمین کو پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات… Continue 23reading پاکستان نے دہشت گردی میں ”را“ کے ملوث ہونے کے ثبوت امریکا کودےدیے

سندھ ریونیوبورڈ نے “ایگزیکٹ” کمپنی کے مالی گوشواروں کی تفصیلات طلب کرلیں

datetime 20  مئی‬‮  2015

سندھ ریونیوبورڈ نے “ایگزیکٹ” کمپنی کے مالی گوشواروں کی تفصیلات طلب کرلیں

کراچی (نیوزڈیسک )سندھ ریونیو بورڈ نے مبینہ طور پر جعلی ڈگریوں کی فروخت میں ملوث آئی ٹی کمپنی ایگزیکٹ کے بارے میں تحقیقات میں تیزی آگئی ہے اورکمپنی کے جعلی ڈگریوں کی فروخت میں ملوث ہونے پرشکنجہ مزیدسخت کردیاگیاہے اوراس سلسلے میں سندھ ریونیوبورڈنے ایگزیٹ سے مالی گوشواروں کی تفصیلات طلب کرلیں ہیں۔ایک نجی ٹی… Continue 23reading سندھ ریونیوبورڈ نے “ایگزیکٹ” کمپنی کے مالی گوشواروں کی تفصیلات طلب کرلیں