انتخابی دھاندلی کے لئے اضافی بیلٹ پیپرز کی چھپائی ثابت ہوگئی، عمران خان
اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی اب تک کی سماعت کے بعد یہ بات سامنے آچکی ہے کہ دھاندلی کے لئے اضافی بیلٹ پیپرز چھاپے گئے جب کہ وی آئی پی حلقوں میں زیادہ بیلٹ پیپرز بھیجے گئے۔جوڈیشل کمیشن کی سماعت کے بعد میڈیا سے بات کرتے… Continue 23reading انتخابی دھاندلی کے لئے اضافی بیلٹ پیپرز کی چھپائی ثابت ہوگئی، عمران خان