پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

پرویز مشرف کے کارگل جنگ پر تبصرے نے انڈیامیں آگ لگادی

datetime 19  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کے کارگل جنگ پر کیے گئے تبصرے بھارتی وزیر جیتیندرا سنگھ آگ بگولہ ہوگئے تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ ہفتے ریٹائر جنرل پرویز مشرف نے آل پاکستان مسلم لیگ کے یوتھ ونگ کے ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ 1999 میں ان کی کمانڈ میں فورسز نے کارگل جنگ کے دوران بھارتی فوجوں کو بڑے نقصان سے دوچار کیا تھاپرویز مشرف کا کہنا تھا کہ ’میں نہیں سمجھتا کہ بھارت اس 3 ماہ طویل کارگل جنگ کو کبھی بھول پائے گا جس میں ہماری بہادر فوج نے انہیں گردن سے پکڑ لیا تھا۔سابق آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان فوج کے جوانوں نے ہندوستانی فوجوں کو حیران کرتے ہوئے کارگل میں گھیر لیا تھا۔پرویز مشرف کے اس تبصرے پر بھارت کے اسٹیٹ منسٹر جیتیندرا سنگھ نے کہا کہ کارگل جنگ سے پہلے اور بعد میں دنیا کو بھارت کی طاقت کا اندازہ ہوگیا تھا۔بھارتی نشریاتی ادارے دور درشن کے مطابق وزیر نے کہا کہ دنیا ہندوستان کو عالمی طاقت کے طور پر دیکھتی ہے۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…