اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرجماعت اسلامی کے امیرسراج الحق کونوٹس جاری کردیاہے ،الیکشن کمیشن نے اپنے نوٹس میں کہاہے کہ سراج الحق کوخیبرپختونخوامیں بلدیاتی انتخابات میں جلسے اوردیگرسرگرمیوں میں شریک ہوئے جس کی وجہ سراج الحق کوالیکشن کمیشن نے سراج الحق کونوٹس جاری کیا
انتخابی ضابطہ کی خلاف ورزی پرسراج الحق کونوٹس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں