خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات 30مئی کو ہوں گے، تیاری مکمل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات 30مئی کوہوں گے۔بلدیاتی معرکے لئے لوئر دیر میں بھی امیدوار میدان میں اترگئے ہیں اور اپنی جیت کےلیے پر امید ہیں۔ لوئر دیر میں 30 مئی کے بلدیاتی انتخابات کی تیاریا ں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ ضلع بھر میں 5لاکھ 90ہزار89رجسٹرڈ ووٹر حق رائے دہی استعمال… Continue 23reading خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات 30مئی کو ہوں گے، تیاری مکمل











































