شانگلہ ،مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے 12 افراد زخمی ، 2 کی حالت تشویش ناک
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شانگلہ سے الپوری جانے والی مسافر گاڑی تیز رفتاری کے باعث کھائی میں گرنے سے 12 افراد زخمی ہو گئے’ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شانگلہ منتقل کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز مسافر سے بھری پک اپ شانگلہ سے الپوری جا رہی تھی کہ سفر کے… Continue 23reading شانگلہ ،مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے 12 افراد زخمی ، 2 کی حالت تشویش ناک