بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملہ، 3 اہلکار شہید

datetime 23  مئی‬‮  2015 |

میران شاہ(نیوزڈیسک) دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار شہیدجب کہ 3 زخمی ہوگئے۔ایک برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سکیورٹی فورسز کی گاڑی معمول کے گشت پر تھی کہ اس دوران دتہ خیل میں پاک افغان سرحدی علاقے کے قریب سڑک کنارے نصب بم سے اسے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگی۔نشریاتی ادارے کے مطابق فورسز کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے نشانہ بنایا گیا جس سے گاڑی کو بھی شدید نقصان پہنچا جب کہ حملے میں زخمی اہلکاروں کو فوری طبی امداد کے لیے سی ایم ایچ بنوں منتقل کیا گیا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…