اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کوہاٹ میں مکان کی چھت گرنے سے بچی سمت تین افراد جاں بحق ہو گئے ، کوہاٹ کے علاقہ گڑھی بہرام خان میں طارق خان نامی شخص کے دو منزلہ مکان کی چھت خستہ خالی کے باعث اچانک گر گئی جس کے نتیجے میں 18 سالہ ہما ، 20 سالہ سفینہ اور آٹھ سالہ بچی نورین جاں بحق ہو گئیں ، جاں بحق ہونے والوں میں دو سگی بہنیں اور ایک ان کی بھتیجی شامل ہیں ۔ مقامی لوگوں اور پولیس نے ملبہ ہٹا کر لاشوں کو نکال کر لیاقت میموریل ہسپتال منتقل کردیا ، واقعہ کے بعد علاقہ میں سوگ کا سماں ہے ۔
کوہاٹ ، مکان کی چھت گرنے سے تین افراد جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































