منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

افغان حکومت سے معاملات طے،علی گیلانی جلد بازیاب ہو جائینگے،گیلانی

datetime 25  مئی‬‮  2015

افغان حکومت سے معاملات طے،علی گیلانی جلد بازیاب ہو جائینگے،گیلانی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ علی حیدر گیلانی کی بازیابی کے حوالے سے افغان حکومت سے معاملات طے پاگئے ، جلد ہی مشروط رہائی عمل میں لا کر عوام کو خوشخبری دیں گے۔ ملتان میں اپنی رہائش گاہ پر گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading افغان حکومت سے معاملات طے،علی گیلانی جلد بازیاب ہو جائینگے،گیلانی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چودھری رشید کو چیئرمین پیمرا کے عہدے پر بحال کر دیا

datetime 25  مئی‬‮  2015

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چودھری رشید کو چیئرمین پیمرا کے عہدے پر بحال کر دیا

اسلام آباد( نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پیمرا برطرفی کیس میں حکومتی جواب کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے چودھری رشید احمد کو چیئرمین پیمرا کے عہدے پر بحال کر دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پیمرا برطرفی کیس میں حکومت کا جواب آنے پر چند ماہ قبل سماعت مکمل کر کے فیصلہ… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ نے چودھری رشید کو چیئرمین پیمرا کے عہدے پر بحال کر دیا

منی لانڈرنگ ، ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 مئی تک توسیع

datetime 25  مئی‬‮  2015

منی لانڈرنگ ، ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 مئی تک توسیع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)راولپنڈی میں موسم نسبتاً گرم ، منی لانڈرنگ میں ملوث ماڈل ایان علی سر پر ٹوپی اور ہڈ پہنے آٹھویں بار بھی عدالت میں پیش ،بینکنگ کورٹ نے چالان مکمل نہ ہونے پر اظہار برہمی کیا۔پانچ لاکھ ڈالر دبئی سمگلنگ میں ملوث ماڈل ایان علی اٹھویں بار بھی نرالے روپ میں عدالت میں… Continue 23reading منی لانڈرنگ ، ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 مئی تک توسیع

کراچی: سرجانی ٹاون میں رینجرز مقابلے میں 3دہشتگرد ہلا ک،رینجرز اہلکار زخمی

datetime 25  مئی‬‮  2015

کراچی: سرجانی ٹاون میں رینجرز مقابلے میں 3دہشتگرد ہلا ک،رینجرز اہلکار زخمی

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے سرجانی ٹاون میں رینجرز سے مقابلے کے دوران 3دہشت گرد ہلا ک ہو گئے، جبکہ 1رینجرز اہلکار زخمی ہوا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق سرجانی ٹاون میں رینجرز اہلکار گشت پر معمور تھے کہ دہشت گردوں نے رینجرز اہلکاروں پر فائرنگ کر دی، رینجرز اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے… Continue 23reading کراچی: سرجانی ٹاون میں رینجرز مقابلے میں 3دہشتگرد ہلا ک،رینجرز اہلکار زخمی

پاکستان سے انٹیلی جنس معاہدہ فائنل نہیں ہوا، افغان خفیہ ایجنسی

datetime 25  مئی‬‮  2015

پاکستان سے انٹیلی جنس معاہدہ فائنل نہیں ہوا، افغان خفیہ ایجنسی

اسلام ا باد(نیوز ڈیسک) افغانستان کی سب سے بڑی خفیہ ایجنسی نے کہاہے کہ پاکستان سے انٹیلی جنس شراکت کا معاہدہ ابھی فائنل نہیں ہوا، افغان نیشنل ڈائریکٹریٹ ا ف سیکیورٹی کسی بھی معاہدے کو فائنل کرنے سے قبل افغانستان کے قومی مفادات پیش نظررکھنے کا پابند ہے۔ذرائع کے مطابق اس صورتحال سے افغان صدرپر… Continue 23reading پاکستان سے انٹیلی جنس معاہدہ فائنل نہیں ہوا، افغان خفیہ ایجنسی

پیپلز پارٹی کا سعید غنی کی جگہ شیری رحمن کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر بنانے کا فیصلہ

datetime 25  مئی‬‮  2015

پیپلز پارٹی کا سعید غنی کی جگہ شیری رحمن کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر بنانے کا فیصلہ

اسلام ا باد (نیوز ڈیسک)پیپلزپارٹی نے سینیٹرسعید غنی کوسینیٹ میں پارلیمانی لیڈرکے عہدے سے ہٹانے کااصولی فیصلہ کر لیا، پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمن کے سینیٹر بننے کے بعد ان کو پارلیمانی لیڈر بنائے جانے کا قوی امکان ہے۔ذرائع کے مطابق سینیٹر سعید غنی کو پارلیمانی لیڈر کے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے… Continue 23reading پیپلز پارٹی کا سعید غنی کی جگہ شیری رحمن کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر بنانے کا فیصلہ

صدر،وزیراعظم کی ٹی 20میں کامیابی پرمبارکباد،زمبابوے نے بین الاقوامی کرکٹ کے لئے اہم کرداراداکیا،نوازشریف

datetime 24  مئی‬‮  2015

صدر،وزیراعظم کی ٹی 20میں کامیابی پرمبارکباد،زمبابوے نے بین الاقوامی کرکٹ کے لئے اہم کرداراداکیا،نوازشریف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) صدرمملکت ممنون حسین اوروزیراعظم نوازشریف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کوٹی 20میں سیریزجیتے پرمبارکباددی ہے اورصدرممنون حسین نے کہاہے کہ امیدہے کہ پاکستانی ٹیم آئندہ بھی اپنی عمدہ کارکردگی دکھائے گی جبکہ وزیراعظم نوازشریف نے بھی قومی کرکٹ ٹیم کومبارکباددیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے عمدہ کھیل پیش کیاہے اورزمبابوے نے پاکستان… Continue 23reading صدر،وزیراعظم کی ٹی 20میں کامیابی پرمبارکباد،زمبابوے نے بین الاقوامی کرکٹ کے لئے اہم کرداراداکیا،نوازشریف

برصغیر کا مستقبل داﺅ پر لگ گیا،مقبوضہ کشمیر کے بارے بھارتی حکومت کا خطرناک فیصلہ

datetime 24  مئی‬‮  2015

برصغیر کا مستقبل داﺅ پر لگ گیا،مقبوضہ کشمیر کے بارے بھارتی حکومت کا خطرناک فیصلہ

نئی دہلی(نیوزڈیسک)برصغیر کا مستقبل داﺅ پر لگ گیا،مقبوضہ کشمیر کے بارے بھارتی حکومت کا خطرناک فیصلہ- بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیرکے بارے میں ایک اورظالمانہ فیصلہ کرلیا.بھارت کی مودی سرکارنے اعلان کیا ہے کہ پارلیمنٹ میں مطلوبہ اکثریت ملنے کے بعد مقبوضہ کشمیرکو خصوصی درجہ دینے والے آئین کے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کی… Continue 23reading برصغیر کا مستقبل داﺅ پر لگ گیا،مقبوضہ کشمیر کے بارے بھارتی حکومت کا خطرناک فیصلہ

سینئر صحافی نے آصف علی زرداری کو لاحق سنگین بیماری کا انکشاف کر دیا

datetime 24  مئی‬‮  2015

سینئر صحافی نے آصف علی زرداری کو لاحق سنگین بیماری کا انکشاف کر دیا

لاہور(نیوزڈیسک) سینئر صحافی ہارون الرشید نے انکشاف کیاہے کہ سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری بائی پولر کے مریض ہیں ، وہ کچھ بھی کرسکتے ہیں ، زرداری صاحب کا بھی کمال ہے اب وہ آخری حد سے گزر جانے کے لئے تیار ہیں۔نجی ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام میں… Continue 23reading سینئر صحافی نے آصف علی زرداری کو لاحق سنگین بیماری کا انکشاف کر دیا