آ ئین میں تر میم کر کے سیاسی جماعتوں کو مسلح جتھے قائم کرنے کی اجازت دی گئی، سپریم کورٹ
اسلام آباد (آن لائن) 18 اور 21 ویں ترمیم کے خلاف دائر درخواستوں کی سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران جسٹس اعجاز چوہدری نے کہا ہے کہ 18 ویں ترمیم میں پارلیمنٹ کی جانب سے ایک سے زائد آرٹیکل میں ترمیم پورے آئین پر نظرثانی کے مترادف ہے جس کا پارلیمنٹ کے پاس مینڈیٹ ہے… Continue 23reading آ ئین میں تر میم کر کے سیاسی جماعتوں کو مسلح جتھے قائم کرنے کی اجازت دی گئی، سپریم کورٹ