منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

اتفاق فاﺅنڈری ریفرنس کیس : وزیراعظم نوازشریف اوروزیراعلی پنجاب شہبازشریف باعزت بری

datetime 28  مئی‬‮  2015

اتفاق فاﺅنڈری ریفرنس کیس : وزیراعظم نوازشریف اوروزیراعلی پنجاب شہبازشریف باعزت بری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اتفاق فاﺅنڈری ریفرنس کیس میں احتساب عدالت نے وزیراعظم نواز شریف، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف اور ان کے مرحوم والد اور بھائی سمیت تمام بزنس پارٹنرز کو باعزت کردیا۔ جب کہ عدالت نے اتفاق فاﺅنڈری ریفرنس ری اوپن کرنے کی چیئرمین نیب کی درخواست بھی مسترد کردی۔عدالت نے اپنے فیصلے میں قراردیا… Continue 23reading اتفاق فاﺅنڈری ریفرنس کیس : وزیراعظم نوازشریف اوروزیراعلی پنجاب شہبازشریف باعزت بری

سانحہ کراچی کے ملزموں کی گرفتاری پر قائم علی شاہ مبارکباد کے مستحق ہیں،نواز شریف

datetime 28  مئی‬‮  2015

سانحہ کراچی کے ملزموں کی گرفتاری پر قائم علی شاہ مبارکباد کے مستحق ہیں،نواز شریف

اسلام آباد( نیوزڈیسک)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی سربراہی میں پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر آل پارٹیز کانفرنس جاری ، وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ چین پاکستان کا دوست ہے کسی حکومت کا نہیں، اقتصادی راہداری بہترین منصوبہ ہے جسے مکمل ہونا چاہئے۔ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کہا کہنا ہے کہ… Continue 23reading سانحہ کراچی کے ملزموں کی گرفتاری پر قائم علی شاہ مبارکباد کے مستحق ہیں،نواز شریف

الیکشن کمیشن کو 21 ہزار 819 پولنگ اسٹیشنز کے فارم 15 کا ریکارڈ موصول

datetime 28  مئی‬‮  2015

الیکشن کمیشن کو 21 ہزار 819 پولنگ اسٹیشنز کے فارم 15 کا ریکارڈ موصول

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد الیکشن کمیشن کو اب تک 21 ہزار 819 پولنگ سٹیشنز کے فارم 15 کا ریکارڈ موصول ہو گیا ، بلوچستان، اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے حلقوں سے اب تک فارم 15 کی کوئی نقل موصول نہیں ہوئی۔ الیکشن کمیشن کو بیلٹ پیپرز سے متعلق فارم 15کی نقول… Continue 23reading الیکشن کمیشن کو 21 ہزار 819 پولنگ اسٹیشنز کے فارم 15 کا ریکارڈ موصول

اسلام کے نام پر افراتفری پھیلانے والوں کے پیچھے ہمارے دشمن ملک ہیں،چوہدری نثار

datetime 28  مئی‬‮  2015

اسلام کے نام پر افراتفری پھیلانے والوں کے پیچھے ہمارے دشمن ملک ہیں،چوہدری نثار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ اسلام امن اور سلامتی کا مذہب ہے ،کچھ لوگ اسلام کا نام تشدد کے حوالے سے استعمال کر رہے ہیں ،اسلام کے نام پر بچوں ، عورتوں، بزرگوں پر حملہ کرنیوالے اسلام سے ناواقف ہیں،ایف سی میں کوئی سیاسی مداخلت قبول نہیں… Continue 23reading اسلام کے نام پر افراتفری پھیلانے والوں کے پیچھے ہمارے دشمن ملک ہیں،چوہدری نثار

طیارہ ہائی جیکنگ میں ملوث تین مجرموں سمیت آٹھ قیدیوں کو پھانسی

datetime 28  مئی‬‮  2015

طیارہ ہائی جیکنگ میں ملوث تین مجرموں سمیت آٹھ قیدیوں کو پھانسی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کو ایٹمی دھماکوں سے روکنے کے لیے طیارہ ہائی جیک کرنے والے تین مجرموں سمیت سزائے موت کے آٹھ قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ حیدرآباد میں طیارہ ہائی جیکنگ کیس میں سزا یافتہ شہ سوار بلوچ اور صابر بلوچ کو سنٹرل جیل میں پھانسی دے گئی۔ مجرم شہسوار اور… Continue 23reading طیارہ ہائی جیکنگ میں ملوث تین مجرموں سمیت آٹھ قیدیوں کو پھانسی

انکوائری کمیشن کا تھیلے کھولنے کا حکم بڑا بریک تھرو ہے ، عمرا ن خا ن

datetime 28  مئی‬‮  2015

انکوائری کمیشن کا تھیلے کھولنے کا حکم بڑا بریک تھرو ہے ، عمرا ن خا ن

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ انکوائری کمیشن کا تھیلے کھولنے کا حکم بڑا بریک تھرو ہے ۔ تھیلے کھولیں گے تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا ۔ جمعرات کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عمران خان نے اپنے ٹویٹ… Continue 23reading انکوائری کمیشن کا تھیلے کھولنے کا حکم بڑا بریک تھرو ہے ، عمرا ن خا ن

پشاور ، مطلوب بھتہ خور گرفتا ر ، 50 لاکھ وصول کرنے کا اعتراف

datetime 28  مئی‬‮  2015

پشاور ، مطلوب بھتہ خور گرفتا ر ، 50 لاکھ وصول کرنے کا اعتراف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ انسداد دہشت گردی پشاور ڈویژن نے خفیہ اطلاع پر پشاور سٹی میں کارروائی کرتے ہوئے مطلوب بھتہ خور لقمان کو حراست میں لے لیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کے روز محکمہ انسداد دہشت گردی ( سی ٹی ڈی) نے پشاور سٹی میں خفیہ اطلاعات پر ایک گھر میں چھاپے… Continue 23reading پشاور ، مطلوب بھتہ خور گرفتا ر ، 50 لاکھ وصول کرنے کا اعتراف

ایٹمی دھماکوں سے ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا: نواز شریف

datetime 28  مئی‬‮  2015

ایٹمی دھماکوں سے ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا: نواز شریف

اسلام ا باد ( نیوزڈیسک)یوم تکبیر کے موقع پر وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عالمی دباؤ کے باوجود عظیم قومی مفاد سامنے رکھ کر ایٹمی دھماکوں کا فیصلہ کیا اور ملکی دفاع ناقابل تسخیر بنایا۔ وزیر اعظم نواز شریف نے اٹھائیس مئی کو یوم تکبیر کے موقع پر پیغام میں کہا کہ… Continue 23reading ایٹمی دھماکوں سے ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا: نواز شریف

چین مصنوعی جزائر کی تعمیر بند کر دے،امریکہ کا انتباہ

datetime 28  مئی‬‮  2015

چین مصنوعی جزائر کی تعمیر بند کر دے،امریکہ کا انتباہ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکہ نے چین کو خبردار کیا ہے کہ وہ جنوبی بحیرہ چین کے پانیوں میں مصنوعی جزائر کی تعمیر بند کر دے۔امریکی وزیرِ دفاع ایش کارٹر نے کہا ہے کہ چین کا متنازع علاقے میں اپنی حددو بڑھانے کا منصوبہ سکیورٹی کے بارے میں علاقائی اجماع سے متصادم ہے۔چین متنازع جنوبی بحیرہ چین… Continue 23reading چین مصنوعی جزائر کی تعمیر بند کر دے،امریکہ کا انتباہ