عمران خان بھی بجلی بحران ختم کرنے میدان میں آگئے
سکردو(نیوزڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ میرا ایمان ہے کہ انتخابات اسی سال ہوں گے اور تحریک انصاف کی حکومت آئے گی۔ بلدیاتی الیکشن سے خیبرپختونخوا میں انقلاب آئیگا۔سکردو میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ سکردو ، گلگت بلتستان کے لوگوں… Continue 23reading عمران خان بھی بجلی بحران ختم کرنے میدان میں آگئے











































