منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

خیبر پختونخوا، 10 سال بعد بلدیاتی انتخابات کا میدان سج گیا، پولنگ کا عمل جاری

datetime 30  مئی‬‮  2015

خیبر پختونخوا، 10 سال بعد بلدیاتی انتخابات کا میدان سج گیا، پولنگ کا عمل جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا میں دس سال بعد بلدیاتی انتخابات کا میلہ سج گیا ، پولنگ کا عمل جاری ہے ، ایک کروڑ 31 لاکھ سے زائد ووٹرز چوراسی ہزار چارسو بیس امیدواروں کو اپنا نمائندہ منتخب کریں گے ، الیکشن کمیشن نے ہدایت کی ہے کہ جن حلقوں میں خواتین کو ووٹ ڈالنے نہ… Continue 23reading خیبر پختونخوا، 10 سال بعد بلدیاتی انتخابات کا میدان سج گیا، پولنگ کا عمل جاری

مستونگ واقعےمیں بھارتی ایجنسی’را‘ملوث ہے،وزیرداخلہ بلوچستان

datetime 30  مئی‬‮  2015

مستونگ واقعےمیں بھارتی ایجنسی’را‘ملوث ہے،وزیرداخلہ بلوچستان

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)وزیرداخلہ بلوچستان میرسرفرازبگٹی نے کہاہے کہ مستونگ واقعیمیں بھارتی خفیہ ایجنسی’را‘ ملوث لگتی ہے۔واقعہ مقبوضہ کشمیرمیں پاکستانی جھنڈالہرائیجانیکیبعد پیش ا یا۔کوئٹہ میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مستونگ واقعہ صوبوں میں موجود دو قوموں کو لڑانے کی سازش ہے۔

سول ہسپتال کوئٹہ میں 20میتیں پہنچ گئیں،لواحقین کا دھرنا جاری

datetime 30  مئی‬‮  2015

سول ہسپتال کوئٹہ میں 20میتیں پہنچ گئیں،لواحقین کا دھرنا جاری

کوئٹہ (نیوزڈیسک)سانحہ مستونگ میں جاں بحق 20 افرادکی میتیں سول ہسپتال کوئٹہ پہنچادی گئیں۔جاں بحق افراد کے لواحقین نے سول اسپتال کوئٹہ کے باہر احتجاج کیا ، انہوں نے جناح روڈ پر دھرنا دے کر اسے بلاک کر رکھا ہے اور میتیں گورنر ہاؤس لے جانے کا مطالبہ کررہے ہیں۔مظاہرین سے حکومتی اراکین کے مذاکرات… Continue 23reading سول ہسپتال کوئٹہ میں 20میتیں پہنچ گئیں،لواحقین کا دھرنا جاری

مستونگ ، مسلح افراد نے 15مسافرقتل کردیئے ،35اغوا

datetime 29  مئی‬‮  2015

مستونگ ، مسلح افراد نے 15مسافرقتل کردیئے ،35اغوا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مستونگ میں مسلح افراد نے 2 مسافر بسوں سے 35 افراد کو اغواءکرلیا ، پولیس اور لیویز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ، لیویز اور اغواءکاروں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں کئی مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیںجبکہ بعض ذرائع کا دعویٰ ہے کہ واقعہ میں… Continue 23reading مستونگ ، مسلح افراد نے 15مسافرقتل کردیئے ،35اغوا

حکومت پنجاب کا صوبہ بھر کے 50 ہزار کنٹریکٹ اساتذہ کومستقل کرنے کاحکم

datetime 29  مئی‬‮  2015

حکومت پنجاب کا صوبہ بھر کے 50 ہزار کنٹریکٹ اساتذہ کومستقل کرنے کاحکم

راولپنڈی (نیوزڈیسک)حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 50,000کنٹریکٹ اساتذہ کومستقل کرنے کاحکم دے دیا ،جن میں سے 2500کاتعلق ضلع راولپنڈی سے ہے ،جب کہ 2012کے بعد بھرتی ہونے والے اساتذہ نے بھی مستقل کرنے کامطالبہ کردیا۔وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی ہدایت پر محکمہ تعلیم پنجاب نے 2012تک کانٹریکٹ پربھرتی ہونے والے 50,000ہزار اساتذہ کومستقل… Continue 23reading حکومت پنجاب کا صوبہ بھر کے 50 ہزار کنٹریکٹ اساتذہ کومستقل کرنے کاحکم

”ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے“اسفندیارولی خان کاتحریک انصاف پر سنگین الزام

datetime 29  مئی‬‮  2015

”ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے“اسفندیارولی خان کاتحریک انصاف پر سنگین الزام

پشاور (نیوزڈیسک)”ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے“اسفندیارولی خان کاتحریک انصاف پر سنگین الزام، عوامی نیشنل پار ٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے کہا ہے کہ ہمارے امیدواروں کو دھمکیاں مل رہی ہیں ، تحریک انصاف الیکشن کے نتائج میں ابھی سے دھاندلی کررہی ہے ، تیس مئی کی شام کو جو نتائج آئیں گے… Continue 23reading ”ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے“اسفندیارولی خان کاتحریک انصاف پر سنگین الزام

افغانستان کا بھارت کے بار ے میں دیرینہ مطالبہ پاکستان نے تسلیم کرلیا

datetime 29  مئی‬‮  2015

افغانستان کا بھارت کے بار ے میں دیرینہ مطالبہ پاکستان نے تسلیم کرلیا

پشاور(نیوزڈیسک)افغانستان کا بھارت کے بار ے میں دیرینہ مطالبہ پاکستان نے تسلیم کرلیا،افغان ٹرکوں کو واہگہ بارڈر تک رسائی دیدی گئی،قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت نے وفاقی حکومت کو سفارش کی ہے کہ پشاور میں ڈرائی پورٹ بنائی جائے جبکہ وزیر اعظم قرضہ سکیم سے خواتین تاجروں کیلئے خصوصی قرضوں کی منظوری دی… Continue 23reading افغانستان کا بھارت کے بار ے میں دیرینہ مطالبہ پاکستان نے تسلیم کرلیا

بھاگنے نہیں دیںگے

datetime 29  مئی‬‮  2015

بھاگنے نہیں دیںگے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کا کہنا ہے کہ ایگزیکٹ کے معاملے پر تحقیقات تیزی سے جاری ہیں اور ایف آئی اے نے قانونی مدد کے لیے ایف بی آئی کو بھی خط لکھ دیا ہے۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ ایگزیکٹ کے معاملے پر تحقیقات تیزی سے جاری ہیں اور… Continue 23reading بھاگنے نہیں دیںگے

جو ڈیشل کمیشن نے تحریک انصاف کے وکلاءاور صحافیوں کو جرح کیلئے آئندہ سماعت پر طلب کر لیا

datetime 29  مئی‬‮  2015

جو ڈیشل کمیشن نے تحریک انصاف کے وکلاءاور صحافیوں کو جرح کیلئے آئندہ سماعت پر طلب کر لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کےلئے قائم انکوائری کمیشن نے تحریک انصاف کے وکلاءاور صحافیوں کو جرح کیلئے آئندہ سماعت پر طلب کر لیا جبکہ سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد خان نے کہا ہے کہ انتخابات میں ریٹرننگ افسران عدلیہ سے لینے کی تجویز تحریک انصاف سمیت 16 سیاسی جماعتوں… Continue 23reading جو ڈیشل کمیشن نے تحریک انصاف کے وکلاءاور صحافیوں کو جرح کیلئے آئندہ سماعت پر طلب کر لیا