منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

خیبر پختونخوا بلدیاتی الیکشن، تحریک انصاف کو برتری حاصل، غیر حتمی نتائج

datetime 31  مئی‬‮  2015

خیبر پختونخوا بلدیاتی الیکشن، تحریک انصاف کو برتری حاصل، غیر حتمی نتائج

پشاور (نیوزاڈیسک) خیبر پختونخوا میں 10 سال کے طویل وقفے کے بعد بلدیاتی انتخابات منعقد ہوئے۔ صوبے کے 24 اضلاع میں 978 وارڈز کے لیے انتخابی دنگل ہوا۔ اب تک 210 وارڈز کے غیرحتمی اور غیررسمی نتائج سامنے آگئے ہیں۔ اب تک موصول ہونے والے نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے 67 نشستوں پر… Continue 23reading خیبر پختونخوا بلدیاتی الیکشن، تحریک انصاف کو برتری حاصل، غیر حتمی نتائج

اے این پی کے سیکرٹری جنرل میاں افتخار پی ٹی آئی کارکن کے قتل کے الزام میں گرفتار

datetime 31  مئی‬‮  2015

اے این پی کے سیکرٹری جنرل میاں افتخار پی ٹی آئی کارکن کے قتل کے الزام میں گرفتار

نوشہرہ (نیوز ڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین کو پاکستان تحریک انصاف کے کارکن کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اے این پی کے سیکرٹری جنرل میاں افتخار کو پی ٹی آئی کے کارکن کے قتل کے الزام میں علی الصبح گرفتار کر کے پبی تھانے منتقل کیا… Continue 23reading اے این پی کے سیکرٹری جنرل میاں افتخار پی ٹی آئی کارکن کے قتل کے الزام میں گرفتار

سانحہ مستونگ کیخلاف بلوچستان میں مکمل شٹر ڈائون ہڑتال

datetime 31  مئی‬‮  2015

سانحہ مستونگ کیخلاف بلوچستان میں مکمل شٹر ڈائون ہڑتال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سانحہ مستونگ کے خلاف کوئٹہ سمیت صوبے میں اتوار کو شٹرڈاؤن ہڑتال رہی۔ شہر میں سوگ کی فضا اور تمام چھوٹے بڑے تجارتی مراکز بند کرنے کے ساتھ ساتھ سرکاری سطح پر تین روز کے سوگ کا اعلان بھی کیا گیا ۔ سانحہ مستونگ کھڈ کوچہ کے خلاف حکومت بلوچستان ، مختلف… Continue 23reading سانحہ مستونگ کیخلاف بلوچستان میں مکمل شٹر ڈائون ہڑتال

بھارت میں اقبال کے لیے بعد از مرگ ایوارڈ

datetime 31  مئی‬‮  2015

بھارت میں اقبال کے لیے بعد از مرگ ایوارڈ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت کی شمال مشرقی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے سارے جہاں سے اچھا۔۔۔ کی تھیم پر منعقد جشنِ اقبال کے پہلے دن شاعر مشرق علامہ اقبال کو بعد از مرگ تران ہند کے اعزاز سے نوازا۔اقبال کے لیے یہ اعزاز ان کے پوتے ولید اقبال نے قبول کیا جبکہ… Continue 23reading بھارت میں اقبال کے لیے بعد از مرگ ایوارڈ

الیکشن ٹربیونل بلائے گا تو ضرور پیش ہوں گا: چیئرمین نادرا

datetime 31  مئی‬‮  2015

الیکشن ٹربیونل بلائے گا تو ضرور پیش ہوں گا: چیئرمین نادرا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین نادرا عثمان مبین نے عمران خان کے الزامات کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا دورہ لندن پہلے سے طے شدہ تھا الیکشن ٹربینول جب بھی انہیں بلائے گا وہ پیش ہوں گے۔ انہوںنے کہا ہے کہ الیکشن ٹربینول میں وہ خود پیش ہوئے تھے اور نادرا کی مرتب… Continue 23reading الیکشن ٹربیونل بلائے گا تو ضرور پیش ہوں گا: چیئرمین نادرا

خیبر پختونخوامیں انتخابات،الیکشن کمیشن کا موقف سامنے آگیا

datetime 30  مئی‬‮  2015

خیبر پختونخوامیں انتخابات،الیکشن کمیشن کا موقف سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صاف شفاف انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کا مینڈیٹ ہے ۔ ہفتہ کو جاری کئے گئے بیان میں الیکشن کمیشن نے خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پراطمینان کا اظہار کیا بیان… Continue 23reading خیبر پختونخوامیں انتخابات،الیکشن کمیشن کا موقف سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کے مختلف وارڈزکے غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے

datetime 30  مئی‬‮  2015

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کے مختلف وارڈزکے غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا میںبلدیاتی الیکشن کے غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے ہیں، لوئر دیر کی یونین کونسل شالکنڈی ضلع کونسل وارڈ 25 کے مکمل غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ کے مطابق جماعت اسلامی کے مولانا محمد گلاب 803 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے نور علی جان 565 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کے مختلف وارڈزکے غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے

بلدیاتی الیکشن خیبرپختونخوا حکومت کیلئے بھیانک خواب بن گیا،وہ ہوگیا جس کی کسی کو توقع ہی نہیں تھی

datetime 30  مئی‬‮  2015

بلدیاتی الیکشن خیبرپختونخوا حکومت کیلئے بھیانک خواب بن گیا،وہ ہوگیا جس کی کسی کو توقع ہی نہیں تھی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پشاور/چارسدہ/کرک/کوہاٹ/ڈیرہ اسماعیل خان/صوابی (نیوزڈیسک)بلدیاتی الیکشن خیبرپختونخوا حکومت کیلئے بھیانک خواب بن گیا،وہ ہوگیا جس کی کسی کو توقع ہی نہیں تھی-خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دور ان ڈیرہ اسماعیل خان چارسدہ ، ایبٹ آباد اور کوہاٹ سمیت مختلف شہروں میں فائرنگ کے واقعات میں6 افراد جاں بحق اور 80سے زائد زخمی ہوگئے -… Continue 23reading بلدیاتی الیکشن خیبرپختونخوا حکومت کیلئے بھیانک خواب بن گیا،وہ ہوگیا جس کی کسی کو توقع ہی نہیں تھی

دھاندلی کے الزامات، جواب ہو تو ایسا

datetime 30  مئی‬‮  2015

دھاندلی کے الزامات، جواب ہو تو ایسا

میانوالی (نیوزڈیسک)دھاندلی کے الزامات، جواب ہو تو ایسا،پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات کے دور ان کہیں کہیں دھاندلی کی شکایتیں آرہی ہیں، ایک ایک شکایت کی جانچ کریں گے۔ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان اور ریحام خان… Continue 23reading دھاندلی کے الزامات، جواب ہو تو ایسا