جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

اے این پی کے سیکرٹری جنرل میاں افتخار پی ٹی آئی کارکن کے قتل کے الزام میں گرفتار

datetime 31  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوشہرہ (نیوز ڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین کو پاکستان تحریک انصاف کے کارکن کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اے این پی کے سیکرٹری جنرل میاں افتخار کو پی ٹی آئی کے کارکن کے قتل کے الزام میں علی الصبح گرفتار کر کے پبی تھانے منتقل کیا گیا۔ دوسری جانب میاں افتخار نے تمام الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ بیٹے کا دکھ دیکھا ہے کسی کے قتل کا سوچھ بھی نہیں سکتا، پی ٹی آئی کا کارکن حامیوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہوا۔واضح رہے کہ گزشتہ رات بلدیاتی انتخابات کے نتائج کے بعد نوشہرہ میں پی ٹی آئی کے جلوس پر ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں پی ٹی آئی کا کارکن جاں بحق ہو گیا تھا۔

مزید پڑھئے:کیا لنڈسے لوہان نے اسلام قبول کرلیا؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…