ڈسکہ واقعہ کوئی نیامعاملہ نہیں ،پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ،رانا ثناءاللہ
لاہور (نیوزڈیسک)ڈسکہ میں پولیس گردی کے واقعے کے حوالے سے سابق صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ ایک آدمی کے پاگل پن کی وجہ سے قابل مذمت واقعہ پیش آیا لیکن ایسے اکا دکا واقعات پیش آجاتے ہیں ۔نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا… Continue 23reading ڈسکہ واقعہ کوئی نیامعاملہ نہیں ،پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ،رانا ثناءاللہ