پاک چین اقتصادی راہداری پر خدشات درست نہیں ، احسن اقبال
اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد میں پری بجٹ سیمینار اور پاکستان بھر کے چیمبرز کے نمائندوں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے چاروں صوبے مستفید ہوں گے اور مغربی روٹ کو سب سے پہلے مکمل کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری پر خدشات درست نہیں ، احسن اقبال











































