صدر مملکت کے بیٹے پر حملہ کرنے والے 4 دہشت گرد حب سے گرفتا ر
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حب سے صدر مملکت ممنون حسین کے بیٹے سلمان ممنون پر حملہ کرنے والے 4 دہشت گرد پکڑے گئے ہیں گرفتار ملزمان دہشت گردی کی متعدد وارداتوں میں ملوث رہ چکے ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز صوبہ بلوچستان میں حب کے علاقے رمضان گوٹھ میں فرنٹیئر کور بلوچستان نے… Continue 23reading صدر مملکت کے بیٹے پر حملہ کرنے والے 4 دہشت گرد حب سے گرفتا ر







































