پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

سینئر صحافی نے آصف علی زرداری کو لاحق سنگین بیماری کا انکشاف کر دیا

datetime 24  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) سینئر صحافی ہارون الرشید نے انکشاف کیاہے کہ سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری بائی پولر کے مریض ہیں ، وہ کچھ بھی کرسکتے ہیں ، زرداری صاحب کا بھی کمال ہے اب وہ آخری حد سے گزر جانے کے لئے تیار ہیں۔نجی ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے ہارون الرشید کاکہناتھاکہ بائی پولر کا مریض کسی کو قتل کرسکتا ہے، خود کشی کرسکتا ہے، وہ یہ نہیں کہہ رہے کہ زرداری ایسا کریں گے لیکن ہر وقت دھڑکہ لگا رہتا ہے، بیمار آدمی ہے، شوگراور دل کا مرض ہے، مرزا صاحب ان کے اعصاب آزمانے پر تلے ہوئے ہیں۔اُن کاکہناتھاکہ اگرکسی کا جھگڑا ہے تو عدالت میں جائے، کوئی ثالث مقرر کرو، یہ ہمارے لیڈر ہیں شرم آتی ہے ان کی حرکتوں پر کہ یہ کس طرح ملک کو برباد کررہے ہیں، کوئی انہیں پرواہ نہیں ہے ملک کتنے بڑے کرائسز میں ہے، ٹیرر ازم کی گرفت میں ہے، مہنگائی بڑھ رہی ہے تعلیمی نظام تباہ ہوچکا ہے، ٹیکس وصولی کا نظام تباہ ہوچکا ہے، خلق خدا روتی پھرتی ہے، بجٹ آنے والا ہے اور بجٹ میں جو کچھ اسحاق ڈار کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں اس کے تیور ابھی سے نظر آرہے ہیں اور ان لوگوں کو ذاتی مسئلے چھپانے کی پڑی ہے ،یہ ان کا ظرف ہے اس پر سوائے دکھ کے اظہار کے اور کیا کیا جاسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…